گٹکا،مین پوری،ماوا کے کارخانوں،منشیات اورڈیزل مافیا کے خلاف سندھ پولیس کارروائیاں27135ملزمان گرفتار
جمعرات 2 جنوری 2020 18:35
(جاری ہے)
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سندھ پولیس نے منشیات مافیاکے خلاف سندھ بھرمیں11163 چھاپہ مارکاروائیاں کیں اور11905ایف آئی آرزکا اندراج کرکی14618ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
ملزمان کے قبضے سی14.47کلوآئس،89.289کلوہیروئن،5070.14کلو حشیش، 7700کلوگرام چرس،177.604کلوگرام اوپیئم،306694لیٹر ملکی جبکہ4379لیٹر غیرملکی شراب برآمدکرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق ایرانی ڈیزل مافیا کے خلاف سندھ بھر میں 266مقامات پرچھاپے مارے گئے۔اسی دوران 552ملزمان کوگرفتارکرکی1306003لیٹرزایرانی ڈیزل ضبط کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.