محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی پیشگوئی کردی

جمعرات 2 جنوری 2020 21:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں بارش برسانے والا مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک نیا سپیل آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں داخل ہوگا جس کے باعث آج بروز جمعہ شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ گزشتہ ع*روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :