امریکا میں پاکستان کی آواز بن گیا ہوں، گلوکار فیصل اختر
میرے گائے ہوئے گیتوں نے امریکا میں دھوم مچا رکھی ہے‘ نیا البم ’ریوائیول‘‘ کے نام سے ریلیز کرنے کراچی آیا ہوں
جمعہ 3 جنوری 2020 17:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب بھی پاکستان آتا ہوں، بہت سارا پیار اور ڈھیروں خوشیاں سمیٹ کر لے جاتا ہوں۔
مہدی حسن، استاد راحت فتح علی خان، جنون گروپ، جنید جمشید اور استاد نصرت فتح علی خان کے گانوں کا عاشق ہوں۔ایک سوال کے جواب میں گلوکار فیصل اختر نے بتایا کہ میں نے ایک امریکی لڑکی سے شادی کی۔ وہ بھی پاکستانی گیت شوق سے گاتی ہیں۔جب بھی کوئی پاکستانی فلم امریکا میں ریلیز کی جاتی ہے تو ہم نہ صرف اسے شوق سے دیکھتے ہیں بلکہ بھرپور سپورٹ بھی کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستانی ڈراموں کو امریکا میں بے حد پسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے۔ ہمایوں سعید، دانش تیمور، فیصل قریشی اور فیروز خان کے ڈرامے شوق سے دیکھے جاتے ہیں، ماہرہ خان، مہوش حیات اور صبا قمر کو بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.