آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش نہ ہونے کا امکان

ہفتہ 11 جنوری 2020 22:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش نہ ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔

(جاری ہے)

جبکہ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :