ْسینئروزیرآزاد کشمیرچوہدری طارق فاروق کی چوہدری محمد اسلم آف برسالی کی وفات فاتحہ خوانی

اتوار 12 جنوری 2020 18:00

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2020ء) سینئروزیرآزادحکومت و ریاست جموں کشمیرچوہدری طارق فاروق نے بھمبر اپنے حلقہ انتخاب میں چوہدری محمد اسلم آف برسالی کی وفات پرفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر پر مرحوم کے بھائی اوررسیز کشمیری حاجی چوہدری محمد اخترسے گہرے دکھ و تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے پسماندگان سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا. چوہدری طارق فاروق نے لواحقین سے گفتگو میں کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلندی کری,جنت میں اعلی مقام دی,لواحقین کو صبرجمیل عطا کری.سینئروزیرکے ہمراہ چوہدری رفاقت علی, چوہدری محمد انور, مدرس چوہدری جاوید اقبال چوہدری کامران اشرف چوہدری عدنان اشرف چوہدری عبدالحمیدودیگر بھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :