
افغانستان، مزارشریف میں 2 مختلف بم دھماکوں میں 2 بچے جاں بحق ، پولیس اہلکارسمیت 9 شہری زخمی
منگل 14 جنوری 2020 18:02
(جاری ہے)
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان عادل شاہ عادل نے بتایا کہ پہلا دھماکہ مزارشریف میں ڈسٹرکٹ پولیس 2 میں منگل کی صبح رش کے اوقات میں ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 8 شہری زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ دوسرا دھماکہ اس 20 منٹ بعد ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، زخمیوں اور جاں بحق بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکے دھماکہ خیر مواد نصب کرنے کی وجہ سے ہوئے۔ دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.