پاکستان سپر لیگ میں ٹکٹ کتنے کی ہوگی؟
پی ایس ایل میں پہلی بارہر میچ کی ٹکٹ کی قیمت مختلف رکھنے کا فیصلہ، آئن لائن ٹکٹیں 20 جنوری سے فروخت ہوں گی
احمد طارق
اتوار 19 جنوری 2020
17:30
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کے میچز کی آئن لائن ٹکٹیں 20 جنوری سے فروخت ہوں گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام میچ پاکستان ہورہے ہیں، لاہور 14، کراچی 9، راولپنڈی 8 اور ملتان 3 میچوں کی میزبانی کرے گا۔
افتتاحی تقریب 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ فائنل 22 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی خواہش ہے کہ ٹورنامنٹ کے لیے جوش و خروش بڑھایا جائے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی منظور شدہ سیکورٹی کنسلٹنٹ نے چاروں گرائونڈز کی سیکورٹی کو کلیئرنس دے دی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایک دن میں 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
بابر اعظم واقعی زخمی یا وجہ کوئی اور؟، فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے اہم پلان تیار
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے دوسرے دن کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے
-
سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی کو ’میڈیم پیسر‘ قرار دے دیا
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.