وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپتوکی کے نواحی گاؤں میںبچے کی لاش برآمد ہونے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

اتوار 19 جنوری 2020 22:50

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپتوکی کے نواحی گاؤں میںبچے کی لاش برآمد ہونے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پتوکی کے نواحی گاؤں میںبچے کی لاش برآمد ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ملزموں کی فوری گرفتاری چاہیے۔ملزم گرفتار کر کے فوری طورپرقانونی کارروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :