بھمبر محکمہ برقیات نے بجلی چوری کرنی,بل نادہندگان کے خلاف کاروائی کی حکمت عملی تیارکر لی‘ٹیمیں تشکیل

منگل 21 جنوری 2020 15:21

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2020ء) بھمبر محکمہ برقیات نے بجلی چوری کرنی,بل نادہندگان کے خلاف کاروائی کی حکمت عملی تیارکر لی,ٹیمیں تشکیل‘ان خیالات کااظہارایس ڈی او برقیات بھمبرچوہدری عنصر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا,انہوں نے کہاکہ بجلی چوری ایک بڑا جرم ہی.

(جاری ہے)

جسکی وجہ سے ایماندارصارفین کی حق تلفی اور قوانین کے خلاف ورزی ہوتی ہی.شہری اپنے ارد گرد نظر رکھیں جہاں بجلی چوری کی شکایات ہوں.فوری برقیات دفتر کو آگاہ کیا جائی.ایس ڈی او نے بتایاکہ سب ڈویژن کی حدود میں برقیات عملہ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کری..مقدمات درج کروانے کے بعد کیسز کی پیروی کی جائی.بجلی چوروں کی لسٹیں تیار کر کے دفتر رپورٹ جمع کروائی جائے تاکہ انکے خلاف کاروائی ہو سکی-

متعلقہ عنوان :