سردار فاروق سکندر ‘راجہ نصیر احمد خان اور راجہ نثار احمد خان کا پرنسپل (ر) سردار نواز خان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 21 جنوری 2020 15:21

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2020ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان، وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان ،وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان نے پرنسپل (ر) سردار نواز خان کی اہلیہ محترمہ،ڈاکٹر شہزاد کی والدہ محترمہ اور ایکسین پبلک ہیلتھ سردار اجمل مصطفی کی خوشدامن محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :