وزیر برقیات راجہ نثار کاسردارمعروف کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 23 جنوری 2020 22:15

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان نے حلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز،اکاونٹنٹ ضلع کونسل سردارمعروف کی والدہ محترمہ اورسینئرصحافی رپورٹرایکسپریس ٹی وی زاہدآصف سلطان کی پھوپھی محترمہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔