ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مندرجات آپس میں متصادم ہیں، فیاض الحسن چوہان
ایک طرف 153 ارب کی ریکوری پر نیب کی تعریف ، دوسری طرف کرپشن بڑھنے کا انکشاف سمجھ سے بالاتر ہے،اس رپورٹ کو کوئی پکوڑے بیچنے والا ردی کے طور پر بھی استعمال نہیں کریگا، وزیرِ اطلاعات پنجاب
جمعہ 24 جنوری 2020 18:17
(جاری ہے)
فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ رپورٹ کے مندرجات آپس میں متصادم ہیں، ایک طرف تو 153 ارب کی ریکوری پر نیب کی تعریف کی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف کرپشن بڑھنے کا انکشاف کیا جا رہا ہے۔
وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ ایسے حالات میں کہ جب ورلڈ بنک اور دیگر بین الاقوامی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہے ہیں، پاکستان میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کی آمد کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو رہی ہے، دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے پرکشش مقام کے طور پر پہچان رہی ہے اور حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی یہ رپورٹ معنی خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن کے دور میں سب کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں تھا جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ذات اور خاندان کیخلاف ایک بھی سکینڈل ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ اس جعلی اور مضحکہ خیز رپورٹ کو کوئی پکوڑے بیچنے والا ردی کے طور پر بھی استعمال نہیں کریگا۔مزید اہم خبریں
-
چین میں بدعنوانی کے جرم میں دو سابق وزرائے دفاع کو موت کی سزا
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
عطاء اللہ تارڑ کی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.