صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا دورہ پریس کلب
صدر پریس کلب ارشد انصاری نے صحافیوں کے تحفظات سے آگاہ کیا
ہفتہ 25 جنوری 2020 18:26
(جاری ہے)
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ صحافیوں کے تحفظات درست ہیں ، دیکھنے اور سننے میں آیا ہے کہ ٹریفک وارڈنز صحافیوں اور عوام کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے، انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ دو روز میں پریس کلب گورننگ باڈی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کروائی جائے گی جس میں صحافیوں سے زیادتی کا ازالہ کیا جائیگا۔
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب حکومت اور وزیر اعلیٰ صحافیوں کے ساتھ ہیں ، پریس کلب میرا دوسرا گھر ہے ، صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی کارروائی برداشت نہیں کی جائیگی۔ صدر ارشد انصاری نے مزید کہا کہ سردار عثمان بزدار صحافی دوست وزیر اعلیٰ ہیں اور صحافیوں اور حکومت کے اچھے روابط ہیں ، میڈیا اور حکومت کو لڑوانے والوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں جاری صحافیوں کے احتجاج کو وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات تک موخر کرنے کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.