حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا،چودھری اعتزاز احسن
ملک کی معیشت سنبھل نہیں رہی، عوام مہنگائی کے باعث حکومت سے تنگ آ چکی ہے،گیس، بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ منی بجٹ ہے جو حکومت ہر ماہ پیش کرتی ہے،پی پی رہنما
جمعہ 7 فروری 2020 20:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہا معین قریشی اور شوکت عزیز جیسے درآمد شدہ وزرائے اعظم نے حکومت کی۔
معین قریشی پاکستان درآمد کیے گئے اور واپس چلے گئے جبکہ شوکت عزیز درآمد کیے جانے کے بعد حکومت کر کے بھاگ گئے اور اپنی ساس کی وفات کے باوجود واپس نہیں آئے۔ شوکت عزیز پاکستان کو برباد کرنے کے لئے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر معاملے میں فیل ہو چکی ہے۔ چوہدری اعتزاز احسن نے مریم نواز کو ملک سے باہر بھجوانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کسی ملزم کو بیرون ملک کسی کی تیمار داری کے لئے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ مریم نواز کو باہر بھجوانا ہے تو اس کے لئے نیا قانون بنانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کوآپریٹو سکینڈل میں ملوث رہا۔ جس میں اس کے حق میں فیصلہ دیا گیا۔ فیصلہ دینے والے تینوں ججز کو سپریم کورٹ بھیج دیا گیا جبکہ فیصلہ دلوانے والوں سے کسی نے نہیں پوچھا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.