
Moinuddin Ahmed Qureshi - Urdu News
معین الدین احمد قریشی ۔ متعلقہ خبریں

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔ آپ جولایی 18، 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک نگران وزیراعظم رہے۔
معین قریشی ورلڈ بنک کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔
-
اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی احتجاج، عمران خان کی بہنیں، عالیہ حمزہ و دیگر زیر حراست
عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا گیا
منگل 8 اپریل 2025 - -
بھار تی لیجنڈ اداکار منوج کمار کی ایبٹ آباد سے جڑی یادیں، اہل محلہ سوگوار ، دورہ پاکستان کے یادگار لمحات آج بھی باسیوں کے دلوں میں زندہ
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
&’’ ہمارے منصوبوں پراپنی تختیاں لگائیں‘‘ پی ٹی آئی کا مریم نواز حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری
میں مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں وہ آئیں اور مجھ سے اس پر مناظرہ کر لیں، ملک احمد خان بچھر
بدھ 19 مارچ 2025 - -
ہمارے منصوبوں پراپنی تختیاں لگائیں ‘پی ٹی آئی کا مریم نواز حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری
میں مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں وہ آئیں اور مجھ سے اس پر مناظرہ کر لیں‘اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر پنجاب میں ہم نے نئی تحریک دیکھی اسے ہمت سے چلانا ہو گا،ہم ... مزید
بدھ 19 مارچ 2025 - -
سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی کی آ ٹھویں برسی23 نومبر کو منائی جائے گی
جمعرات 21 نومبر 2024 -
-
ٰامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے امرائے اضلاع کی تقرری کر دی
9لاہور غربی سے سید علی ارتضیٰ حسنی، قصورسے سردار نور احمد ڈوگر،ننکانہ سے عرفان حیدر پڈھیار،فیصل آباد سٹی سے محبوب الزمان بٹ ، ساہیوال سے طیب محمود بلوچ مقرر
اتوار 27 اکتوبر 2024 - -
علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعرات 15 اگست 2024 - -
پہلی صف میں کوئی اور ہے لیکن ڈور کسی اور کے پاس ہے‘ فضل الرحمان
امن ہے نہ ملکی معاشی صورت حال بہتر ہے‘ اسمبلیوں میں جعلی نمائندگان بیٹھے ہیں ہماری غلامی کی تاریخ طویل ہوتی جا رہی ہے، ظالمانہ ٹیکس پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں‘پشاور میں ... مزید
اتوار 11 اگست 2024 - -
سماجی تنظیم شہری اتحاد ایبٹ آباد کی جانب سے تقریب کا انعقاد، کمشنر ہزارہ سید ظہیرالاسلام مہمان خصوصی تھے
منگل 9 جولائی 2024 - -
نہ جانے نوجوان کارکنوں کو آ گے آ نے سے کیوں روکا جا رہا ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے
پیر 24 جون 2024 - -
ریسٹورنٹس کے مالکان کھانے کی اشیائمیں فورٹیفائیڈ آٹا اور خوردنی تیل استعمال کریں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین
اتوار 9 جون 2024 -
-
تمام ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کے مالکان کھانے کی اشیاء میں فورٹیفائیڈ آٹا اور خوردنی تیل استعمال کرنے کے پابند ہیں ، آغا فخر حسین
اتوار 9 جون 2024 - -
پی ٹی آئی نے پنجاب میں جلسوں کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمیٹی بنادی
پنجاب میں 21 تاریخ کے بعد جلسوں کی شروعات ہوگی۔ رہنماء تحریک انصاف حماد اظہر کا بیان
ساجد علی اتوار 14 اپریل 2024 -
-
ججز کو انصاف ملنا چاہیے ،جس دن ملک میں انصاف ہو گا سب معاملات ٹھیک ہو جائیں گے‘احمد خان بھچر
بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے لوگوں میں آگاہی آرہی ،وہ اس وقت امت مسلمہ کے لیڈر ہیں ‘اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی جن ججز سے عوام انصاف کی خواہاں ہے وہی ججز انصاف مانگ رہے ہیں ‘ڈپٹی ... مزید
بدھ 3 اپریل 2024 - -
غیرمنتخب شخصیات کی بیک وقت وفاقی وزیرتعیناتی جمہوریت کی نفی ہے، ممتاز حسین سہتو
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزارت خزانہ پرعالمی مالیاتی اداروں کے اہلکار مسلط کرنا بدترین غلامی ہے،پاسبان
منگل 12 مارچ 2024 - -
وزارت خزانہ پرعالمی مالیاتی اداروں کے اہلکار مسلط کرنا بدترین غلامی ہے،پاسبان
منگل 12 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی کاہنگامی اجلاس طلب کرنے کیلئے 101 ارکان کے دستخطوں سے ریکوزیشن سیکرٹری اسمبلی کو جمع
پیر 4 مارچ 2024 - -
سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کااجلاس ہنگامی طورپر طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن جمع کرادی
پیر 4 مارچ 2024 - -
اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کااجلاس ہنگامی طورپر طلب کرنے کیلئے 101ارکان کے دستخطوں سے ریکوزیشن سیکرٹری اسمبلی کو جمع
پیر 4 مارچ 2024 -
Latest News about Moinuddin Ahmed Qureshi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moinuddin Ahmed Qureshi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
معین الدین احمد قریشی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ معین الدین احمد قریشی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
معین الدین احمد قریشی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.