
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے چٹیٹسو وتانابی نامی شخص کو دنیا کا طویل العمر حیات انسان ہونے کا ایوارڈ دے دیا
جاپان سے تعلق رکھنے والے 112 سالہ سابق فوجی کا کہنا ہے کہ غصہ نہ ہونا اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہنا ان کی لمبی عمر کا راز ہے
کامران حیدر اشعر
جمعہ 14 فروری 2020
05:38

Chitetsu Watanabe, a Japanese man with a sweet tooth who believes in smiles, has become the world's oldest male at 112 years and 344 days old, according to Guinness World Records. https://t.co/ZFSdLkySYI
— The Associated Press (@AP) February 12, 2020
(جاری ہے)
گریننگ چٹیٹسو وتانابی کی ابتدائی زندگی سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ 1907ء میں شمالی جاپان کے ایک شہر نیگاتا میں پیدا ہوئے، بڑے ہوئے تو ابتدائی طور پر فوج میں شمولیت اختیار کی۔
وہ جنگ عظیم دوئم کا حصہ بھی رہے۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد عام طور پر وہ سبزیاں اور پھل اگانے اور گنے کے کھیتوں میں کام کرنے کے عادی تھے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.