{مہنگائی ختم نہ ہوئی تو حکومت ختم ہو جائے گی،صاحبزادہ حامد رضا ئ*بھارتی فنکاروں کو پی ایس ایل کی تقریب میں بلانا کشمیری شہداء کے خون سے غداری ہے، آپریشن رد الفساد کے تین کامیاب سال مکمل ہونے پر قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، پاک فوج کی قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہوا ہے
اتوار 23 فروری 2020 21:21
(جاری ہے)
موجودہ حکومت ہر معاملے کو بگاڑنے کی ماہر ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ مہنگائی کا سلگتا ایشو انتہائی سنگین شکل اختیار کر چکا ہے۔ وزیراعظم کا اسمبلی میں نہ آنا غیر جمہوری رویہ ہے۔ حکمرانوں کو عوام کے مسائل کی کوئی فکر نہیں۔ موجودہ حکومت سے وابستہ امیدیں ٹوٹ چکی ہیں۔ حکومت مختلف مافیاز کے سامنے بی بس نظر آتی ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے نمائشی نہیں حقیقی اور انقلابی اقدامات کرے۔ اب عوام کو کھوکھلی تقریروں اور جھوٹے وعدوں سے بہلایا نہیں جا سکتا۔ ہر مسئلے کا ذمہ داد سابقہ حکومتوں کو قرار دینے کا رویہ درست نہیں۔ موجودہ حکومت نے پرانی حکومتوں کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.