
زیر حراست افراد کو چھڑانے والے رہنماتحریک انصاف کی رہائی کے بعد پولیس کودھمکیاں
پولیس کی وردی پھاڑ دی کون سا مجھے پھانسی دے دی گئی ، ہمت کرو پولیس ایسے ہی ٹھیک ہو گی ، محمد حسین ڈوگر کا کارکنوں سے خطاب
سلمان جاوید بھٹی
منگل 25 فروری 2020
12:20
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ لڑکی کو پولیس حراست سے آزاد کرانے پر پولیس اے ایس آئی اور پی ٹی آئی کے رہنما کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔
سابق ایم پی اے و ایم این اے کے ٹکٹ ہولڈر کو تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کیا۔سردار محمد حسین ڈوگر کے فارم ہاؤس پر سبزی لوڈ کرنے کے دوران کچھ افراد و خواتین کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا۔ پولیس چوکی نور پور نے خواتین اور کچھ افراد کو گرفتار کر لیا۔خبر ملتے ہی پی ٹی آئی رہنما سردار محمد حسین ڈوگر موقع پر پہنچ گئے،پولیس اے ایس آئی محمد اشرف سے اپنے مزدوروں کو چھڑا لیا جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔تھانہ صدر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ۔ذرائع کے مطابق رات گئے تھے تحریک انصاف کے مقامی رہنما صدر قصور بار مہر سلیم ایڈوکیٹ و دیگر پولیس افسروں کے ساتھ صلح کی کوشش کرتے رہے۔واضح رہے کہ سردار حسین نے این اے 139 سے پی ٹی کی تکٹ پر الیکشن بھی لڑا تھا۔پیپلز پارٹی کے تخٹ پر دو مرتبہ ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دوحہ مذاکرات کامیاب؛ پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق
-
پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا
-
دہشتگردوں کیخلاف کاروائی نہ کرنا افغان حکومت کی مجبوری ہوگی، پاکستان مزید برداشت نہیں کرسکتا
-
غزہ کی بحالی میں خواتین اور لڑکیوں کا کردار مرکزی ہونا چاہیے، یو این ویمن
-
یمن: یو این عملے کے خلاف حوثیوں کے الزامات مسترد
-
غزہ تعمیرنو: یو این نے جنگ میں تباہ حال عمارتوں کا ملبہ ہٹانا شروع کر دیا
-
عبوری طالبان حکومت پاکستان پر حملہ کرنے والی پراکیسز کو لگام ڈالیں
-
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو جواب ملے گا
-
چہرے اور پارٹیاں نہیں، فرسودہ نظام بدلنے سے ملک آگے بڑھے گا، حافظ نعیم الرحمن
-
سیکیورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ 34 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے
-
سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی سپلائی بند کردی جس سے خیبرپختونخواہ میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.