
نواز شریف کا پاکستان واپس آنے کا اعلان
سابق وزیراعظم نے ضمانت منسوخی پر ان کی ملک واپسی کی تیاریاں کیے جانے کی ہدایت کر دی
محمد علی
بدھ 26 فروری 2020
19:33

(جاری ہے)
تاہم ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کس تاریخ کو ہوگی۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے نواز شریف کے خلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجا بشارت نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائیگا، وفاق کو مراسلہ بھجوا دیا، کارروائی کیلئے وہ اقدام کرینگے۔یاد رہے گزشتہ وز پنجاب کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع دینے کی درخواست مسترد کی تھی۔ حکومت نے کہا ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نواز شریف مفرور ڈکلیئر ہو چکے ہیں وہ واپس نہ آئے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جائے گا۔پنجاب کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ میڈیکل بورڈ اور خصوصی کمیٹی کی طرف سے بارہا یاد دہانی کے باوجود نواز شریف کی مطلوبہ میڈیکل رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
روسی اثاثے ضبط کرنے والی ریاستوں کے پیچھے جائیں گے، ماسکو کا یورپ کو انتباہ
-
دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس؛ 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت کا امکان‘ شہبازشریف بھی روانہ
-
سابق صدرعارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ مضبوط جمہوریت ہے‘ شیری رحمان
-
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام، جمہوریت محض حکومت سازی نہیں‘ مریم نواز
-
نواز شریف لندن روانہ،دوہفتے قیام متوقع، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
-
جرمنی: سزایافتہ افغانوں کی ملک بدری پر طالبان سے بات چیت جاری
-
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، قطر پر اسرائیل کے بلاجواز حملوں کی مذمت
-
بھارت: عدالت نے وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات پر روک لگا دی
-
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایران کی وزیر برائے شاہرات و شہری ترقی فرزانہ صادق نے پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22ویں اجلاس کا افتتاح کیا
-
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں، 31 خارجی دہشت گرد ہلاک
-
خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس اڈیالہ جیل کے باہر منعقد کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.