
پاک بحریہ کے زیر اہتمام ہندتوا نظریے اوراس کے اثرات پر پی این وار کالج لاہور میں سیمینار کا انعقاد
بدھ 26 فروری 2020 20:59


نشست کے دوران ممتاز مقررین نے ہندتوا نظریات کے متعدد پہلووں اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ مزید برآں نشست کے دوران آر ایس ایس کے ذریعے بی جے پی حکومت کے ہندتوا نظریہ کا انکشاف کیاگیا۔ اس کے علاوہ مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر فطری تشدد کی وجہ سے جنوبی ایشین خطے میں پیش آنے والے ممکنہ تصادم کی نشاندہی بھی کی۔
(جاری ہے)
یہ سیمینارمیری ٹائم سینٹر آف ایکسلینس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا پہلا سیمینار ہوتھا جس میں مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے مظالم کو واضح طور پر اجاگر کیا اور حق خودارادیت کے ناگزیر حق کے حصول کے لئے کشمیریوں کی بہادری اور جائز جدوجہد پر بھی زور دیاگیا۔
پاک بحریہ نے گذشتہ سال پی این وار کالج لاہور میں میری ٹائم سینٹر آف ایکسلینس کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا مقصد قومی سلامتی سے وابستہ سمندری امور سے متعلق افہام و تفہیم کو فروغ دینا ہے۔ میری ٹائم سینٹر آف ایکسلینس قومی مرکز کے طور پر کام کرتا ہے جس میں بیک وقت میری ٹائم سیکیورٹی اور بلیو اکانومی پر علمی اور تحقیقی کا م سرانجام دیاجاتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
-
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے سینکڑوں دیہات متاثر
-
کراچی میں شادی کے روز دلہا لاپتہ، والد نے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.