بھارت کی ہندووانہ سوچ کو پوری دنیا میں اجاگر کیا جائے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اس کا آئینہ دکھا دیا، بھارت اب کبھی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شوبز حلقوں کا سرپرائز ڈے پر اظہار خیال
بدھ 26 فروری 2020 22:45
(جاری ہے)
حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورہ بھارت کے دوران بھارت کو اس کا آئینہ دکھا دیا۔
بھارت اب کبھی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ گزشتہ برس کی طرح آج بھی تمام پاکستانی متحد ہیں ۔ ہدایتکار الطاف حسین نے کہا کہ گزشتہ برس 27 فروری کو دنیا بھر کے ممالک کے سامنے بھارت کا کردار نمایاں ہو گیا ہے۔ اداکار شفقت چیمہ نے کہا کہ اس وقت پاکستان کا بچہ بچہ بھارت کی حکومت اور وہاں پر موجود مسلمانوں پر ظلم ،ْ قتل و غارت پر سخت پریشان ہے۔ فلموں کے معروف ہیرو غلام محی الدین اور ہدایتکار سید نور نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا ان سے ہر قسم کے تعلقات منسوخ کئے جائیں اور بھارت کی ہندوانہ سوچ کو پوری دنیا میں اجاگر کیا جائے۔ اداکارہ صائمہ نے کہا کہ ہندو انتہائی بزدل ،ْ مکار ،ْ عیار قوم ہے ۔ ہدایتکار اقبال کشمیری نے کہا کہ وہ ہندوکبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے اس کی زندہ مثال بھارت میں ہونیوالے فسادات ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.