Live Updates

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا عباس پور پہنچنے پر شاندار استقبال

ہفتہ 7 مارچ 2020 20:12

راولاکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اپنے دورہ راولاکوٹ کے دوران جب ہجیرہ کراس کر کے عباس پور کی حدود میں داخل ہوئے تو وزیر حکومت چوہدری یاسین گلشن کی قیادت میں سینکڑوں گاڑی کا جلوس جو کئی کلومیٹر تک تھا نے ان کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر وزیر اعظم کے قافلے پر پھولوں کے پتیاں نچھاور کی گئیں ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کاشدید بارش اور سخت سردی کے باوجود لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے استقبال کیا۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات