پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کا افتتاحی سیشن کل ہوگا

پیر 9 مارچ 2020 22:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مارچ2020ء) وائس چانسلر پروفیسر نیازا حمد کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کا افتتاحی سیشن بروز منگل(کل )دوپہر 2بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اخوت ڈاکٹر محمد امجد ثاقب بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔