پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پوسٹ گریجوئیٹ سٹوڈنٹ کانفرنس کل ہوگی

منگل 10 مارچ 2020 23:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام 11thپوسٹ گریجوایٹ سٹوڈنٹس کانفرنس بروز بدھ(کل) صبح 10بجے وحید شہید ہال میں منعقد ہوگی ۔ جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد خصوصی شرکت کریں گے۔