
’لمبے بالوں والے ڈیوڈ بھائی آج آپ نے ثابت کر دیا کہ گنجوں پر ہمیشہ اعتبار نہیں کیا جا سکتا:حامد میر
آل راونڈر نے آخری اوور میں چھکا لگا کر لاہور قلندرزکو کامیابی دلائی تھی
ذیشان مہتاب
بدھ 11 مارچ 2020
12:03

(جاری ہے)
سولہویں اوور کی پانچویں گیند پر کرس لین 59 رن کی شاندار اننگز کھیل کر آوٹ ہوئے۔
کارلوس برتھویٹ کی گیند پر یاسر شاہ نے کیچ پکڑا۔ اگلے ہی اوور کی پہلی گیند پر 63 رن کی بہترین اننگز کھیلنے والے فخر زمان وہاب ریاض کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ 158 کے سکور پر گری۔ اٹھارہویں اوور کی دوسری گیند پرمحمد حفیظ 4 گیندوں پر صرف 4 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اسی اوور میں لاہور قلندرز کی بڑی وکٹ گری جب جارح بلے باز بین ڈنک 5 گیندیں کھیلنے کے بعد صرف 7 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بریتھویٹ کی گیند پر بینٹن نے ان کا کیچ لیا۔ اس مرحلے پر مقابلہ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔ اننگز کے آخری دو اوورز میں سمت پٹیل اور ڈیوڈ ویزی نے ہدف کی جانب بڑھنا شروع کیا۔ آخری اوور کی پانچویں گیند پر ڈیوڈ ویزی نے چھکا مار کر فتح لاہور قلندرز کے نام کردی۔ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ بلے بازی پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ’’’لمبے بالوں والے ڈیوڈ بھائی آج آپ نے ثابت کر دیا کہ گنجوں پر ہمیشہ اعتبار نہیں کیا جا سکتا ویل ڈن‘‘،لمبے بالوں والے ڈیوڈ بھائی آج آپ نے ثابت کر دیا کہ گنجوں پر ہمیشہ اعتبار نہیں کیا جا سکتا شاباش ویل ڈن #PSL5 #Qalandars pic.twitter.com/BO2mUJVGVq
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) March 10, 2020
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
-
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ثام وربیک اور کیٹرینا سینیاکووا نے ومبلڈن اوپن ٹینس کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
-
محمد سراج اور شبھمن گل نے جو روٹ کو دفاعی حکمت عملی اپنانے ٹرول کردیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
-
7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، 25 سال سے کم عمر11 کھلاڑی شامل
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.