میٹرک کے سالانہ پندرہ دنوں کے لئے ملتوی

جمعہ 13 مارچ 2020 23:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2020ء) خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کے فیصلے کی پیروی کرتے ہوئے مجاز حکام نے ایس ایس سی (میٹرک )سالانہ امتحانات فوری طورپر پندرہ دنوں کیلئے ملتوی کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :