
بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کے سبب تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں کی بھی وطن واپسی کی اپیل
بدھ 25 مارچ 2020 22:08
(جاری ہے)
تاشقند میں محصور پاکستانیوں کی جانب سے جاری وڈیو کے مطابق 14مارچ کو ازبکستان سیر کیلئے پہنچے تھے،20 مارچ کو واپسی کی فلائٹ تھی،فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب تاشقند میں پھنس گئے،محصور مسافروں کے مطابق تاشقند میں پھنسے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،ان کا کہناہے کہ رہنے کی جگہ نہیں جبکہ پیسے بھی ختم ہوگئے،تاشقند میں پھنس جانے والے پاکستانیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے رابطے کے باوجود کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کررہا اور بہ ہی کوئی خاطرخواہ جواب دے رہاہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ملائشیا اور بھارت نے اپنے پھنسے ہوئے شہریوں کو تاشقند سے نکالنے کا بندوبست کرلیا،حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ خصوصی پرواز سے وطن بلوایا جائے۔واضح رہے کہ دوحہ سے قطر ائر کی خصوصی پرواز 40 مسافروں جبکہ فلائی دبئی کی خصوصی پرواز 101پاکستانیوں کو گذشتہ روز وطن پہنچا چکی ہے،بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی پر اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.