
جاں بحق ہونے والے کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کو خفیہ طور پر دفنانے کی کوشش میں پیپلز پارٹی رہنما گرفتار
راولپنڈی میں پولیس نے جنازے پر چھاپہ مار کر سلیم چیمہ اور 25 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا، تمام افراد کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا
محمد علی
جمعرات 26 مارچ 2020
00:53

(جاری ہے)
جبکہ خفیہ طور پر اور پابندی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم چیمہ کو گرفتار کر لیا۔
نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے دیگر تمام لوگوں کو بھی گرفتار کر کے قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں بھی اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں کرونا کے مشتبہ کیسزکی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ان حالات میں ملک بھر میں لاک ڈاون کی صورتحال ہے، جبکہ فوج بھی تعینات کی جا چکی ہے۔ تاہم اس کے باوجود لوگوں کی جانب سے لاک ڈاون کی پابندی کی خلاف ورزی کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد کرفیو کے نفاذ پر غور کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.