
پاکستانی میجر جنرل کا بیٹا امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق
26 سالہ رحمان شکر میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور ریٹائرڈ بریگیڈیئرعرفان شکر کا بیٹا تھا جو امریکہ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں بطورمالیاتی نظام فرائض سرانجام دے رہا تھا
خُرم انیق
جمعرات 26 مارچ 2020
17:34

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 26 سالہ رحمان شکر پاکستان آرمی کی میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر عرفان شکر کا بیٹا تھا جو امریکہ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں بطورمالیاتی نظام فرائض سرانجام دے رہا تھا۔
عرفان شکر میں کچھ دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں واشنگٹن کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا ہے۔ ریٹائرڈ بریگیڈیئر عرفان شکر اس وقت اسلام آباد میں موجود اسلام آباد میں شعبہ میڈیکل ایجوکیشن کے سربراہ ہیں۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے جس کے بعد ہر طرف اس کا خوف پایا جا رہا ہے، ماہرین کی جانب سے اس کی ویکسین تیا رکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن اس میں ا بھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیںآئی۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے جس کے بعد ا بھی تک پاکستان میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1100 سےزیادہ ہو گئی ہے جبکہ 8 افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی گندم پالیسی26-2025 کی منظوری ، گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من کی بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق مقرر کرنے کا فیصلہ ،حکومت عوامی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے کسانوں کے منافع کو یقینی بنائے گی ،وزیراعظم ..
-
ہری پور، باراتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی، 2خواتین جاں بحق، 30 افراد زخمی
-
پی ٹی آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
حوثی باغیوں نے صنعا میں اقوام متحدہ کے عملے کو اغوا کر لیا
-
مذہبی و سیاسی انتہا پسندی اور لا قانونیت کے ساتھ ملک ترقی نہیں کرسکتا، حافظ طاہر اشرفی
-
پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے رکنِ بلوچستان اسمبلی کا بھائی جاں بحق
-
کم عمر افغان نوجوانوں کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
-
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
-
امیر بالاج قتل کیس کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی
-
فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ایران میں مارا گیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قیام امن کیلئے بڑا جرگہ منعقد کرنے کا اعلان
-
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.