
صوبائی وزیر اوقاف کا نارووال میں انسدادکرونا وائرس کے سلسلہ میں منعقدہ جلاس کی صدارت
صوبہ کے تمام شہروں میں صفائی اور دیگر ضروری امور کو متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا غ*پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حقیقی معنوں میں عوامی حکومت ہی: سعید الحسن شاہ
جمعرات 26 مارچ 2020 22:31
(جاری ہے)
حکومت پنجاب متعلقہ اضلاع میں ان کی فالو اپ سکریننگ کا بھی اہتمام کر رہی ہے۔
جیلوں میں بھی قیدیوں کی سکریننگ کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 312 جبکہ نارووال میں ایک مریض ہے۔ صوبہ بھر میں قرنطینہ سینٹرز کی مجموعی تعداد 163 ہے جہاں مریضو ںکی مجموعی گنجائش 20 ہزار ہے۔ صوبہ کے ہر ڈویژن میں بی ایس ایل لیول تھری لیبارٹری قائم کی جائے گی۔ صوبہ کے تمام شہروں میں صفائی اور دیگر ضروری امور کو متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا، انتظامیہ شہروں کی صفائی ستھرائی کا اہتمام کرے۔ ضلع بھر میں چین سپلائی کسی صورت متاثر نہ ہونے دی جائے۔،عوام بھی غیر ضروری طور پر اشیاء کا سٹاک کرنے سے گریز کریں۔ انتظامیہ ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ شہری سماجی فاصلے برقرار رکھیں اور مخیر حضرات نادار لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کا اہتمام کریں۔شہری گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں اور تعاون کریں۔ حکومت پنجاب وفاقی حکومت کی طرز پر سوشل پروٹیکشن پیکیج دے گی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.