Live Updates

کو رونا وائرس کے خاتمہ کیلئے پوری قوم اجتماعی توبہ و استغفار کرے، میاں اعجاز جاوید

جمعرات مارچ 23:54

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات میاں اعجاز جاوید نے کہا ہے کہ کو رونا وائرس کے خاتمہ کیلئے پوری قوم اجتماعی توبہ و استغفار کرے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ حفاظتی اقدامات پر عمل کرکے وبا پر قابو پایاجاسکتا ہے، موجودہ خوف زدہ ماحول میں کورونا وائرس نے کئی ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ہے،حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہوکر بحیثیت قوم ہم اس وبا پر قابو سکتے ہیں، ہمیں کورونا سے مثاثرہ خاندانوں کی مدد کرنی چاہیے

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات