پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 172 کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد45 ہوگئی، کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 تک پہنچ گئی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 5 اپریل 2020 11:15
(جاری ہے)
کورونا کے 18 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے اور ڈاکٹر قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کیلئے سر توڑ کو ششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حکومت کی جانب سے اس وقت پورے پاکستان میں لاک ڈاﺅن جاری ہے اور شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جارہی ہے جبکہ اس پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سختی سے عملدرآمد کرتے دکھائی دیتے ہیں. دوسری جانب ترکی سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے ٹورونٹو براستہ استنبول، اسلام آباد آنے والے 300مسافروں میں سے 25کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد حکومت نے امیگریشن، اے ایس ایف اور سی اے اے سمیت دیگر ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.