عمران خان نے مجھے کمینہ اور لفافہ کہا، ثبوت موجود ہیں: سلیم صافی
وزیراعظم عمران خان نے واٹس ایپ میسج کے ذریعے کارکنوں کو میرے خلاف ٹرولنگ کی ہدایت کی ۔ تجزیہ کار
سلمان جاوید بھٹی پیر 6 اپریل 2020 11:53
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سابق آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی، یہ دونوں شخصیات اس طرح کی کسی حرکت میں ملوث نہیں پائے گئے، باقی تمام حکومتوں نے میڈیا کو دبانے کی کوشش کی ۔
اس سے قبل بھی سلیم صافی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ سلیم صافی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ذہین اور چالاک لوگوں میں سے ایک ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان نے احتساب کے نعرے پر پوری قوم کو بیو قوف بنا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ نعرہ ہر حکمران نے لگایا ہے۔پرویز مشرف نے احتساب کا نعرہ لگا یا ، تاہم ان کی حکومت میں سب سے زیاد ہ کرپٹ افراد کی سرپرستی کی گئی ۔ ضیاء الحق نے پاکستان میں اسلام کا نعرہ لگایا ۔ سابق صدر ضیا ء الحق اسلام لانے میں کامیاب ہوئے ؟۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے ذہین اور چالاک لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے ایک نعرے سے پورے قوم کو بیوقوف بنایا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.