Saleem Safi - Urdu News
سلیم صافی ۔ متعلقہ خبریں

-
اسلامی یونیورسٹی میں آئی آرڈی کی شائع کردہ کتاب ''پرائیویسی اینڈسرویلنس'' کی تقریب رونمائی
ہفتہ مارچ - -
چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد عمران خان اور آصف زرداری ایک پیج پر آ گئے
دونوں رہنما نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ کرنے لگے، پچھلے 24 گھنٹوں میں پی ڈی ایم رہنماؤں میں ایسا کیا ہوا جو تلخیاں بڑھ گئیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے بتا دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ مارچ -
-
حکومت کمزور ہوئی یا نہیں مگر ہل ضرور گئی ہے
یوسف رضا گیلانی کے حفیظ شیخ کے مقابلے میں جیت سے اسٹیک ہولڈرز کو یہ پیغام بھی مل گیا کہ جو ایک پیج تھا وہ اب ایک نہیں رہا بلکہ دو کالم بن گئے،حکومت کی اصل طاقت ایک پیج ہی ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر مارچ -
-
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں جیت کے پیچھے اصل کہانی
مقتدر حلقوں نے پیپلز پارٹی کو بھی یقین دلایا تھا اور عمران خان کو بھی اشارہ دیا تھا کہ وہ غیرجانبدار رہیں گے۔ صحافی و کالم نگار سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ مارچ -
-
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے
جو ہوا ہےاور ہو رہا ہے، اس کے بعد حکومت کی صفوں میں اعتماد نہیں آسکتا۔ صحافی و کالم نگار سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ مارچ -
-
الیکشن کمیشن نے ایک داغ دھو دیا، اصل امتحان پارٹی فنڈنگ کیس ہے
چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کیخلاف کاررائی تک انصاف ادھورا رہے گا، جن افسران نے چیف الیکشن کمشنر کی بات نہیں سنی، وہی اس گند کے ذمہ دار ہیں، ان کیخلاف بھی کاروائی ہونی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات فروری -
-
جہانگیر ترین اس وقت عمران خان کے ساتھ ٹکراؤ کے متحمل نہیں ہو سکتے
جہانگیر ترین نے اسد عمر کو ہٹانے کے لیے حفیظ شیخ کی بھرپور مدد کی تھی۔ سینئیر صحافی سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین جمعہ فروری -
-
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے نامزد کردہ سینیٹ ٹکٹ ہولڈر پاناما اشتہاری نکلے
سگریٹ کے کاروبار سے وابستہ امیر ترین لوگوں کو سینیٹ میں کیوں لایا جا رہا ہے؟سینئر صحافی سلیم صافی کا ٹویٹ
سجاد قادر جمعرات فروری -
-
اگر انتخابات میں خفیہ ہاتھ نہ ہوا تو یوسف رضا گیلانی کی جیت پکی ہے، سلیم صافی
گیلانی صاحب کے جی ڈی اے کے رہنماؤں پیرپگاڑا سمیت پی ٹی آئی کے بڑوں سے خاندانی تعلقات ہیں، اوپن بیلٹ نہ ہوا تو گیلانی صاحب کو جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سینیٹ انتخابات ... مزید
شہریار عباسی بدھ فروری -
-
بغیر تحقیق کے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا سلیم صافی کو مہنگا پڑ گیا
سلیم صافی نے فوٹو شاپڈ تصویر شئیر کر کے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا
سمیرا فقیرحسین منگل فروری -
-
پہلے وزیراعظم اور محمود خان عاطف خان کا نام سننے کو تیارنہیں تھے
ضرورت پڑی تو محمود خان بھی قدموں میں گرپڑے اور عمران خان بھی منت ترلہ کرنے لگے۔ صحافی سلیم صافی کا عمران خان پر طنز
سمیرا فقیرحسین پیر فروری -
-
عمران خان سینیٹ انتخابات میں پیسے کے کھیل کو ختم کرنا چاہتے تھے تو پھر پارٹی رہنماؤں کی بجائے نووارد ارب پتیوں کو ٹکٹ کیوں دیے؟
سینئیر صحافی و کالم نگار سلیم صافی نے سینیٹ انتخابات میں ٹکٹ تقسیم سے متعلق سوالات اُٹھا دئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ فروری -
-
اسفندیار ولی گھر پر خیریت سے ہیں، انتقال کی خبر جھوٹی قرار
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلارہے ہیں، ترجمان اے این پی
شہریار عباسی جمعرات فروری -
-
پی ڈی ایم کا اجلاس، نواز شریف کی تقریر سن کر ایسا لگ رہا تھا جیسے زرداری صاحب بول رہے ہوں
پیپلز پارٹی کو ریلیف ملتا رہا تو وہ لانگ مارچ اور پھر پی ڈی ایم سے بھی نکل جائے گی، مسلم لیگ ن بھی ایسا ہی کرے گی۔ صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی ... مزید
سمیرا فقیرحسین جمعہ فروری -
-
پی ڈی ایم کو پیپلز پارٹی کو الوادع نہ کہنے کی صورت میں خطرات سے آگاہ کر دیا گیا
پی ڈی ایم اگر حقیقی اپوزیشن بننا چاہتی ہے تو آج کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کو الوداع کہا جائے ورنہ یہ ایک جعلی پی ڈی ایم ہوگی۔سلیم صافی کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان جمعرات فروری -
-
جو پانچ لاکھ خوراکیں چین سے پہنچیں، وہ چین کی حکومت نے تحفتاً یا بطور خیرات دی ہیں
حکومت ویکسین خریدنے کی بجائے ممبران پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑ روپے سیاسی رشو ت کے طور پر دے رہی ہے۔ سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین بدھ فروری -
-
مولانا کو دیوار سے لگایا گیا تو وہ ملا عمر بن سکتے ہیں
مولانا فضل الرحمن نسلاَ افغان ہیں،گذشتہ 20 برسوں سے مولانا کو حامد کرزئی طرز کی سیاست کرتے دیکھا لیکن اگر ان کو دیوار سے لگایا گیا تو خاکم بدہن ،وہ ملا عمر بن سکتے ہیں۔اس ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعرات جنوری -
-
عدم اعتماد نہیں ہو سکتا، پیپلز پارٹی نے صرف وقت گزارنے کے لیے شوشہ چھوڑا ہے
پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین بدھ جنوری -
-
ویسے ایف نائن پارک کی بجائے اگر وزیراعظم ہاؤس کو گروی رکھا جائے تو بہتر نہیں ہوگا
پارک سے تو پھر بھی عوام مستفید ہورہے ہیں لیکن وزیر اعظم ہاؤس سے عوام کو کیا فائدہ؟ یوں بھی یہاں تو یونیورسٹی بنانے کا اعلان ہوا تھا: سینئر صحافی سلیم صافی
محمد علی پیر جنوری -
-
پی ڈی ایم جماعتوں کے نزدیک پیپلزپارٹی کی ڈیل ہوگئی ہے
بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد پرنوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کو قائل کرنے میں ناکام ہیں، ان کو پتا ہے کہ بلاول بھٹو اور زرداری تمام ترکوششوں کے بعد خود واپس آئیں گے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ جنوری -
سلیم صافی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Saleem Safi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saleem Safi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سلیم صافی سے متعلقہ کالم
-
'' شاہ سے زیادہ ، شاہ کے وفادار''
(سید عباس انور)
-
ہم عوام اپنے ووٹ کی توہین کا تماشہ دیکھتے رہیں گے !!!
(گل بخشالوی)
-
مولنا فضل الرحمن کا میڈیا کا سامنا کرنے کا منفرد انداز
(انعام الحق)
-
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
مولانا طارق جمیل ایک عظیم دینی شخصیت
(علی قاسم)
-
اظہار رائے کی آزادی، حقیقت یا فسانہ
(سعید مزاری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.