بدین میں مٹی کے طوفان سے تباہی، کچے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہری علاقوںمیں زندگی درہم برہم
مٹی کے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں پڑنے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا
منگل 5 مئی 2020 13:02
(جاری ہے)
طوفان سے دیہی علاقوں میں درجنوں کچے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں اور دیواریں گرگئیں جبکہ شہری علاقوں میں بھی دکانوں کے شیڈز اور سائن بورڈ اڑ گئے۔
تیز طوفانی ہواؤں کے ساتھ اڑنے والی مٹی کی شدت اتنی تھی کہ اس نے سورج کو ڈھانپ لیا اور ضلع بھر میں اندھیرا ہوگیا ، گلی محلے اور بازار مٹی سے بھر گئے۔مٹی کے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں پڑنے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.