
پشاور کرونا وائرس کے باعث ملک کا سب سے خطرناک شہر بن گیا
خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت اموات کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار، اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے
محمد علی
منگل 5 مئی 2020
19:40

(جاری ہے)
جبکہ پشاور میں کرونا کیسز کی تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صوبہ بھر میں دو سو کے قریب افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
جبکہ دوسری جانب ملک میں کرونا وائرس کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ 560 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کل کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو چکے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید اموات رپورٹ ہونے کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک 5 ہزار 700 سے زائد افراد صحتیاب بھی ہو چکے۔ صوبہ پنجاب کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں 8 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ چکے۔ جبکہ سندھ میں 7 ہزار سے زائد اور خیبرپختونخواہ میں 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ اموات کے لحاظ سے ملک کا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.