سید امین اللہ آغا ، سید موسیٰ کلیم آغا اور سید عصمت اللہ آغا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی

بدھ 6 مئی 2020 23:41

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2020ء) پشتونخوامیپ پشین کلی حرمزئی کے رہنماء سید امین اللہ آغا ، سید موسیٰ کلیم آغا اور سید عصمت اللہ آغا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی لوئے مسجد کلی حرمزئی پشین میں ہوگی۔

(جاری ہے)

دریںاثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ، عبدالرحیم زیارتوال ، عبدالقہار خان ودان ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، محمد عیسیٰ روشان ، ایم پی اے نصراللہ خان زیرے ،یوسف خان کاکڑ، سید شراف آغا ، عبدالحق ابدال، علی محمد کلیوال نے مرحومہ کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرنے کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :