
پولیس نے لمبورگینی خریدنے کے لیے جانے والے پانچ سالہ بچے کو کار سے نیچے اتار لیا
امین اکبر
بدھ 6 مئی 2020
23:57

یوٹاہ ہائی وے پیٹرول آفیسرنے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے سالٹ لیک سٹی کے شمال میں 15 فری وے کے ایک ٹریفک سٹاپ پر ایسی گاڑی کو دیکھا، جسے کوئی شراب پی کر چلا رہا تھا یا اسے طبی امداد کی ضرورت تھی۔
(جاری ہے)
پیٹرول آفیسر نے اپنی گاڑی کا سائرن بجایا تو دوسری کار سائیڈ پر رک گئی۔ پیٹرول آفیسر کار کی طرف گئے تو انہیں کار سے کسی مریض یا شرابی کے برآمد ہونے کی توقع تھی۔ جب کار کا شیشہ کھلا تو اس میں ایک چھوٹا بچہ بیٹھا ہوا تھا۔ یہ بچہ سیٹ پر بالکل آگے بیٹھاتھا تاکہ پیڈل تک پہنچ سکے۔ اس بچے نے آنسو بھری آنکھوں سےپیٹرول آفیسر کو بتایا کہ اُن کی والدہ نے انہیں لمبورگینی خرید کر دینے سے انکار کر دیا تھا، جس کے بعد وہ اپنے گھر کی گاڑی لے کر خود ہی اسے لینے نکل پڑے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.