اولڈ میرپور پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مضر صحت چھالیہ پتی و گٹکے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پیر 11 مئی 2020 17:36

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2020ء) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں اولڈ میرپور پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مضر صحت چھالیہ پتی و گٹکے سے بھری گاڑی پکڑی گئی، لاکھوں روپے مالیت کی مضر صحت چھالیہ، پتی اور گٹکے برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اولڈ میرپور کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد ٹول پلازہ گٹکا مافیا کے خلاف خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی، مضر صحت گٹکا، چھالیہ اور پتی سے بھری گاڑی نمبر -039 ۔

(جاری ہے)

AQYپکڑی گئی، ملزم بنام راشد رشید سکنہ ٹنڈو الہیار گاڑی سمیت گرفتار، گاڑی سے 06کٹے گٹکے میں استعمال ہونے والی مضر صحت چھالیہ، پتی اور پانچ سو مضر صحت تیار شدہ گٹکے برآمد،ملزم کے خلاف مقدمہ سندھ گٹکا مین پڑی ممانعت ایکٹ، اولڈ میرپور تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔

متعلقہ عنوان :