ملتان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے، گرد آلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 11 مئی 2020 20:11

ملتان ۔ 11مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے، گرد آلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.2 اور کم سے کم 26.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 56فیصداورشام 5بجے 27فیصدتھا۔آج منگل کے روز ملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر21منٹ پراورغروب آفتاب شام 07بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :