
کوروناوائرس: مقبوضہ جموں و کشمیر میں متاثرین کی کل تعداد 919 ہوگئی
منگل 12 مئی 2020 21:10
(جاری ہے)
442 کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 10188 افراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
اسی طرح بلیٹن کے مطابق 61881 افراد نے 28 روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کہ اب تک 51334 ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 10 مئی 2020 کی شام تک 50455 نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔پیر کو44 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں اب تک 134 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 26 ایکٹوہیں، 107 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔سرینگر میں اب تک کوروناوائرس کے 136 کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 56 سرگرم کیسزہیں ۔76 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ چار کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع بارہمولہ میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد 109 ہوئی ہیں جن میں سے 61 سرگرم کیسزہیں اور 45 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے اور 45 صحتیاب ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.