
اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ہفتہ 16 مئی 2020 11:48
(جاری ہے)
گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران لسبیلہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 43،مٹھی اور پڈعیدین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری
-
لاہورمیں تقریباً 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا
-
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
-
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
-
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.