ْ مولانا فضل الرحمان کا جمعتہ الوداع، عید الفطر اور ختم القرآن کی تقاریب کرانے کا اعلان
حکومتی رویہ مجبور کررہاہے ایسا اقدام اٹھائیں، مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کیساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے، مساجد میں مکمل احتیاطی تدابیر بہرصورت اختیار کی جائیں،سربراہ جے یو آئی
پیر 18 مئی 2020 14:52
(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمن نے مساجد مین جمعة الوداع کے اجتماعات ختم القرآن کی تقاریب اور عید کے اجتماعات کرنے کا اعلان کیا ۔
مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ حکومتی رویہ مجبور کررہاہے کہ ایسا اقدام اٹھائیں۔ انہوںنے کہاکہ مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کیساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے ،ایسا لگ رہا ہی کہ کرونا کو بہانہ بناکر مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مساجد میں مکمل احتیاطی تدابیر بہرصورت اختیار کی جائیں۔ مولانا فضل الرحمن نے اپیل کی کہ عید پر کارکنان اپنے گھروں تک محدود رہیں اس بار عید کی مبارک کے لئے کہیں سفر نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.