
گلگت بلتستان میں کورونا کے 66 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے
گلگت میں اب تک رپورٹ ہونے والے 550 مریضوں میں سے 368 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے
پیر 18 مئی 2020 23:31

(جاری ہے)
ڈاکٹرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا ایک عالمگیر وباء ہے جس سے انتہائی ترقی یافتہ ممالک بھی متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے عوام مفاد عامہ میں جاری کردہ حفاظتی اقدامات پر ہر صورت عمل پیرا ہوں۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کم علمی اور مفروضوں کی بنیاد پر کورونا کی وباء کو سنجیدگی سے نا لینا ہم سب کی جانوں کے لیے مہلک ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے سماجی دوری کے لیے قواعدپر عمل کرنا، خصوصا بازاروں میں جھمگھٹوں سے پرہیز لازمی ہے۔ ایس او پی پر سختی سے عمل کرکے ہی ہم اپنے آپ کو ارددگرد کے لوگوں کو اس موزی مرض سے بچا سکتے ہیں۔ ماہرین نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ گلگت بلتستان کے جن اضلاع میں یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے وہاں عوام کو مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے کل 42 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے۔ 903 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور تقریباً 12 ہزار افراد صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
-
پاکستان نے افغان حکومت کو واضح کردیا کہ وہ پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.