
وزارت تعلیم نے ٹیلی سکول کے لئے خصوصی ایس ایم ایس سروس 8228 متعارف کرادی
ٹیلی سکول تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث طلباء کے لئے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا ذریعہ ہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
بدھ 20 مئی 2020 22:23

(جاری ہے)
ٹیلی سکول کے لئے 8228 ایس ایم سروس وزارت تعلیم، ڈیجیٹل پاکستان، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور تمام ٹیلی کام کمپنیوں کے اشتراک سے شروع کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ادروس نے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی طرف جانا ایک اہم پیش رفت ہے۔ ٹیلی سکول ایس ایم ایس سروس کے ذریعے والدین اور طلباء سے سوالات کے ذریعے ان کی رائے لی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.