
معروف کھلاڑیوں عبدالحمید،محمد امین اور نورالامین کے والد ماما روزی خان کے انتقال پر تعزیت
جمعہ 22 مئی 2020 16:02
(جاری ہے)
تعزیت کرنے والوں میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت, سندھ والی بال ایسوسی اہشن کے صدر انجینیئر شاہ نعیم ظفر,سیکریٹری شاہد مسعود, خازن فرقان حسین,جوائنٹ سیکریٹری و سیکریٹری حیدرآباد ڈویژن پرویز احمد شیخ,صدر اسلم خان دیسوالی،حیدرآباد اولمپک و دیگر اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران حمید شاہ, خرم رفیع صدیقی, عائشہ ارم, احمد نواز,سید مسرت علی, محی الدین شیخ, حضرت احمد,یوسف خان, معاز علی, صابر یوسف زئی,زاہد بلوچ, رمیز راجہ, تحسین چنہ, طارق توفیق،سفیان علی صدیقی اور دیگر شامل ہیں.اس موقع پر دعا کی گئی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا وارم اپ مرحلہ 25 ستمبر سے شروع ہوگا،پاکستان کی خواتین ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی
-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
-
لاہور‘ ایشیا کپ کے میچزپرآن لائن جواء کروانے والے 4 بکیے گرفتار
-
چین کے لی شیفینگ نے ہانگ کانگ اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلیا کے مایہ ناز آل رائونڈرگلین میکسویل کی ون ڈے کرکٹ میں واپسی، وکٹوریا کے لیے کھیلنے کو تیار
-
کیرن ولسن انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر
-
انگلش پریمیئرفٹ بال لیگ میں 20 ستمبر کو مزید 6 میچ کھیلے جائیں گے
-
آئی سی سی بھارت کا نوکرہے، توصیف احمد کا سخت ردعمل
-
ہاتھ نہ ملانے پر کیا بھارتی ٹیم کو سزا ملے گی، قوانین کیا کہتے ہیں
-
پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو بابر اوررضوان کو واپس لانا ہوگا، ماہر علم نجوم
-
چیمپئنزفٹ بال لیگ سے قبل پی ایس جی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجری مسائل کا سامنا
-
ْارشد ندیم کی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کیلئے فینز سے دعاؤں کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.