
عوام، ماہ صیام میں اعمال صالحہ کیلئے سخت محنت کریں، کرونا کے سامنے اہل ایمان سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس
سعودی حکومت نے کرونا سے نکلنے کیلئے جرات مندانہ ،تاریخی فیصلے کئے ، ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا، خادم الحرمین شریفین کی مساعی قابل ستائش ہے ، امام کعبہ
ہفتہ 23 مئی 2020 12:43
(جاری ہے)
ایک سچے مومن کا ایمان ہی اسے بحرانوں سے بچانے میں ڈھال بن سکتا ہے جو شخص اپنے رب پر یقین، اس کی تقدیر پرایمان،اپنے مالک ومولا سے حسن ظن اور سچا توکل کرتا ہے تو اس کا ایمان بحرانوں ، مصائب اور مشکلات میں اس کی ڈھال بن جاتا ہے۔
الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا سے نمٹنے کے لئے کام کرنے والے سرکاری اور نجی اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے حادثات اور بحرانوں سے نکلنے کیلئے جرات مندانہ اور تاریخی فیصلے کیے جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں کرونا کی وبا کو تباہ کن حد تک پھیلنے سے روک دیا گیااور بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ انسداد کرونا مہم میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مساعی قابل تحسین اور قابل ستائش ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کی پولیس اور محکمہ صحت نے بھی کرونا کی روک تھام کے لیے مشکل حالات میں کام جاری رکھ کر یہ ثابت کیا ہے کہ تمام ریاستی مشینری اس وقت کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے کام کررہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.