پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس

ہفتہ 23 مئی 2020 16:55

پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس ۔انٹرنیشنل کھلاڑی اور پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کے کوچ صباوارث کے بھائی شجاع وارث کے اچانک انتقال پر فاتحہ خوانی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا ویڈ یو لنک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں عرفان اللہ خان صدر ،حاجی احسان الحق ،عنبر بشیر جنرل سیکرٹری ،عبدالقیوم غوری ،نعیم شوکت ،سیدمتین شاہ،ملک احمد شہزاد ،نے شرکت کی۔اجلاس میں تمام عہدیداران نے صبا وارث کے بھائی کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلنددرجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :