
ایم پی اے چوہدری آصف مجید کا طیارہ حادثہ پر دکھ اور افسوس کا انظہار
ہفتہ 23 مئی 2020 18:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جن کے پیارے اس حادثے میں بچھڑ گئے ہیں ان کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا،انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہواہے،میری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، پنجاب حکومت دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کیساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پی آئی اے مسافر طیارے کے ساتھ حادثہ انتہائی المناک ہے، اس بدقسمت حادثے نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے، حادثے کی وجہ سے اس وقت پورے ملک میں سوگ کی فضا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کروناوائرس اورپی آئی اے حادثہ کی وجہ سے عیدالفطرسادگی سے منائی جائے اوراللہ کے حضورکروناوائرس سے نجات اورپی آئی اے طیارہ میں شہیدہونے والوں کے لیے خصوصی دعاکی جائے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.