
چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی محمد باقر قالیباف کو ایران کی مجلس شوری کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
جمعہ 29 مئی 2020 22:24

(جاری ہے)
صادق سنجرانی نے کہا کہ امید ہے نو منتخب سپیکر پاکستان ایران دوستی کو مزید فروغ دینگے، خطے میں تعاون ، پائیدار امن اور ترقی کے لئے دونوں ملکوں کی پارلیمان موثر کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے مسائل پر قابو پانے کے لئے مل کر کوششیں کرنا ہونگی، پارلیمانی معاونت اور رابطہ کاری کو مل کر فروغ دینگے۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ خطے کے امن کے لئے ایشیائی خطے کے پارلیمانی سربراہان کو اکٹھا ہونا پڑے گا، کورونا وبا پر قابو پانے کے لئے بھی خطے، علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون مزید زور پکڑ گیا ہے، پاک ایران تعلقات، دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.